الحمدللہ ایک شاندار سیکھنے کا سفر iSkills & iLocal
سب سے پہلے دل کی گہرائیوں سے M Tanveer Nandla کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے iSkills جیسا زبردست پلیٹ فارم بنایا۔
اس کے بعد ایک بہت بڑا اور خاص Thank You Sir Khuram Malik کے لیے ❤️
ویسے تو iSkills میں ہر استاد ہیرا ہے، لیکن میری ذاتی رائے میں Teaching، Guidance اور Mentorship کے معاملے میں Ammar Ashfaq اور Sir Khurram Malik کا واقعی کوئی جواب نہیں۔
Sir Khurram Malik وہ شخصیت ہیں جو ایک بالکل ناتجربہ کار انسان
کو بھی ہاتھ پکڑ کر چلنا سکھا دیتے ہیں۔
صرف پڑھاتے ہی نہیں، بلکہ ہر قدم پر Guide بھی کرتے ہیں، Motivate
بھی کرتے ہیں۔
اور سب سے خاص بات؟
جب کبھی کوئی student تھوڑا سا بھی inactive نظر آئے، تو Sir خود
inbox میں ایک پیارے دوست کی طرح پوچھتے ہیں:
“سب ٹھیک ہے نا؟ کسی چیز میں مسئلہ تو نہیں؟”
ایسی Mentorship آج کے دور میں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔
Sir Khurram Malik کی تعریف میں لکھنے بیٹھوں تو شاید ایک پوری کہانی بھی کم پڑ جائے۔
بس اتنا کہوں گا کہ الفاظ ختم ہو جاتے ہیں، احسان ختم نہیں ہوتا۔
جہاں تک بات ہے iLocal Course کی
میں دل سے، کھلے دل کے ساتھ، ہر اس شخص کو strongly recommend کرتا ہوں جو Local SEO میں mastery حاصل کرنا چاہتا ہے
یقین کریں، جو کچھ اس کورس میں سکھایا جا رہا ہے، اس کے مقابلے میں فیس تو کچھ بھی نہیں ہے۔
اگر آپ واقعی سیکھنا چاہتے ہیں، grow کرنا چاہتے ہیں، اور اپنے آپ پر invest کرنا چاہتے ہیں
تو iSkills اور خاص طور پر iLocal ایک بہترین فیصلہ ہے۔
اللہ کرے یہ علم اور یہ محنت ہم سب کے لیے کامیابی کا ذریعہ بنے۔ 🤍
جزاک اللہ خیر iSkills & iLocal – From Search to Sales




